ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کرناٹک میں 10 ؍ اگست کو ایس ایس ایل سی کے نتائج

کرناٹک میں 10 ؍ اگست کو ایس ایس ایل سی کے نتائج

Sun, 09 Aug 2020 12:00:59    S.O. News Service

بنگلورو، 9؍اگست (ایس او نیوز) کرناٹکا ایس ایس ایل سی بورڈ نے امسال ہونے والے 10 ویں جماعت کے نتائج کو بروز پیر 10 ؍اگست کو منظر عام پر لانے کا اعلان کیا ہے۔ اس دن دوپہر کے قریب 3 بجے محکمہ کی ویب سائٹ پر نتائج شائع کئے جائیں گے۔ اس بات کی اطلاع وزیر برائے بنیاد و ثانوی تعلیم ایس سریش کمار نے دی ہے۔ 


Share: